بین الاقوامی گروپ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی اسلامی فوج کی سربراہی سے متعلق خبروں پر تبصرہ کرنا نا مناسب ہے، اس عہدے کے لیے فوج یا حکومت سے اجازت طلب نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 3502287 تاریخ اشاعت : 2017/01/11